دریائے چناب سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پیر 25 ستمبر 2017 22:53

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء)تھا نہ گڑھ مہارا جہ کے علاقے موضع اسلام پور فراز میں دریائے چناب میں نوجوان کی لاش بر آمد۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق گڑھ مہارا جہ کے علاقے موضع اسلام پور فراز میں دریائے چناب میں 27سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش تیر رہی تھی جس کی مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر ڈی ایس پی احمد پور سیال،ایس ایچ او تھا نہ گڑھ مہارا جہ،پولیس چوکی نیکوکارہ کے انچارج اور انچارج ہو می سائیڈ اعجاز خان موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لے لیا ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں