جھنگ،شہاد ت فاروق وحسین دشمن کے سا منے ڈٹ جا نے کا در س دیتی ہے ،علماء کرام

منگل 26 ستمبر 2017 23:23

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء)شہاد ت فاروق وحسین دشمن کے سا منے ڈٹ جا نے کا در س دیتی ہے، صحا بہ کر ام کا دور حکمر انی مثا لی دور حکو مت تھا، صحا بہ کر ام نے لاکھو ں مر بع میل پر حکو مت کی اور ان کے دور میں مثا لی امن ر ہا ۔

(جاری ہے)

یکم محر م کو سید نا فارو ق اعظم اور دس محر م الحر ام کو سید نا حسین کی شہاد ت ہمیں جذ بہ ایثا ر و قر با نی صبر اور و فا کا در س د یتی ہے حضر ت حسین اور حضر ت عمر فاروق کی ز ند گی کا ہر پہلو ہمار ے لئے مشعل ر اہ ہے صحا بہ کر م و اہلبیت کی دین اسلام کیلئے بے پنا ہ قر با نیا ں ہیں جن کی قر با نیو ں کی وجہ سے اسلام پو ر ی د نیا میں پھیل چکا ہے ۔

اسلام سے دور ی کی و جہ سے آج مسلمان مسا ئل کی د لد ل میں پھنس چکے ہیں ۔ تمام مسائل کے حل کیلئے ملک میں اسلا می نظا م کا نفا ذ نا گز یر ہو چکا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہارجا مع مسجد العثمان سیٹلا ئٹ ٹا و ن میں سالانہ شہاد ت فاروق و حسین کا نفر نس سے مو لا نا اسما عیل شا ہ کا ظمی ، مولانا محمد عثمان مد نی ، مولانا عثمان طار ق نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں