پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کاغیر معیاری فوڈ پوائنٹس سربمہر کرنے کا اعلان

جمعہ 13 اکتوبر 2017 21:14

جھنگ۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2017ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آپریشن سعدیہ امجد نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میںکھانے پینے کی اشیاء تیار و فروخت کرنیوالوں کو ناقص، غیر معیاری،مضر صحت اجزاء کا استعمال نہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے ۱ٓئندہ کوئی خلاف ورزی پائے جانے پر بھاری جرمانہ سمیت متعلقہ فوڈ پوائنٹس سربمہر کرنیکا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اتھارٹی نے 12 منی غیر قانونی فیکٹ یوں کو سربمہر بھی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں