چوہدری منیر احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ ے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پیر 6 نومبر 2017 21:31

جھنگ۔6 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء)چوہدری منیر احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جھنگ کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کرد یا ہے ۔

(جاری ہے)

بعد ازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے انتظامی امور کا جائزہ لینے کے حوالہ سے ماتحت عدالتوں کا دورہ کیااور اعلیٰ نظم و نسق برقرار رکھنے کی تاکید کی۔ قبل ازیں کورٹ آمد پر اُنہیں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں