ہدایت اللہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

بدھ 13 دسمبر 2017 22:31

جھنگ۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ہدایت اللہ نے بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل سجاد احمد خان ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اضافی طورپر اس عہدے کے امور سرانجام دے رہے تھے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں