جشن بہاراں کے سلسلہ میں کل جھنگ میں مقامی تعطیل کا اعلان

جمعرات 22 مارچ 2018 20:30

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء)جشن بہاراں کے سلسلہ میں کل 24مارچ بروز ہفتہ کو جھنگ میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر جھنگ مدثر ریاض ملک کے جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کل ہفتہ کو ضلع جھنگ میں صوبائی و ضلعی حکومت کے تمام ادارے بشمول سکولز و کالجز مکمل طور پر بند رہیں گے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں