ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ چوہدری محمد اعظم ، ماجد وقار سینئر سول جج ایڈمن، سو ل جج اعظم خان کاڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ

منگل 27 مارچ 2018 23:21

جھنگ۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چنیوٹ چوہدری محمد اعظم ، ماجد وقار سینئر سول جج ایڈمن، سو ل جج اعظم خان نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل ارشد علی وڑائچ صا حب، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ علی امیر شاہ نے پُروقار استقبال کیااور جیل پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد اعظم نے اندرون جیل خواتین وارڈ ، کچن اسیران، ہسپتال، نوعمر وارڈاور مختلف اسیران کے مسائل سنے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد اعظم نے ذاتی مچلکہ پر معمولی نوعیت کے 09 اسیران کو رہا کیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں