محمد عمران خان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر جھنگ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 3 اپریل 2018 00:02

جھنگ۔2 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اپریل2018ء) پنجاب لینڈ ریکارڈ ز اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کے تحت محمد عمران خان کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ اراضی سنٹر جھنگ تعینات کر دیا گیا ہے جنہوں اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں