تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر آصف علی ڈھڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ہفتہ 30 جون 2018 16:43

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر آصف علی ڈھڈی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ نے جھنگ کے حلقہ پی پی 126 سے آصف علی ڈھڈی کو ٹکٹ بھی جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ 25 جولائی کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کو ٹکٹیں جاری کر دیں ،ْ الیکشن مہم کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں