اسسٹنٹ کمشنر جھنگ شہزاد محبوب کو فوکل پرسن برائے ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم مقرر

جمعرات 5 جولائی 2018 23:20

جھنگ۔5 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2018ء)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ شہزاد محبوب کو فوکل پرسن برائے ایمرجنسی فلڈ کنٹرول روم مقرر کر دیا گیا ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کا نمبر 047-9200110ہے جس پر شہری کال کر کے سیلابی صورتحال سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں