انسداد ڈینگی آگاہی مہم سیمینار جمعرات کو ہوگا

ہفتہ 7 جولائی 2018 23:27

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2018ء) محکمہ صحت کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلہ میں 12جولائی 2018بروز جمعرات دن 12بجے اقبال ہال (ٹی ایم اے ہال) میں سیمینار کا انعقاد کیا جائیگا جس میں ضلع بھر کے مختلف محکمہ جات شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں