جھنگ روڈ پر واقع نجی کا لج سے سکیورٹی گارڈ کی نعش برآمد ،موت گو لی لگنے سے ہو ئی

منگل 17 جولائی 2018 19:03

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء)جھنگ روڈ نجی کا لج سے سکیورٹی گارڈ کی نعش برآمد موت گو لی لگنے سے ہو ئی تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ٹھکری کے علاقہ جھنگ روڈ پر قا ئم نجی کا لج سے سکیورٹی گارڈ کی نعش برآمد پو لیس ذرائع کے مطا بق نا معلوم شخص کی نعش گولی لگنے سے ہو ئی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال میں جمع کروا دی پو لیس نے مختلف پہلوئوں سے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں