کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی

پیر 3 ستمبر 2018 00:30

جھنگ ۔2 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2018ء) گھر میں کمرے کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جھنگ بازار میں ایک گھر میں ایک کمرے کی کمزور اور خستہ حال چھت گرگئی۔

(جاری ہے)

جس سے گھر کے 3افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ایک بچہ طلحہ ، عمر اور حسنین شامل ہیں، ریسکیو 1122نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں