جھنگ، یوم دفاع کوبھرپور طریقے سے منانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے پروگرام ترتیب دے دیئے

منگل 4 ستمبر 2018 00:07

جھنگ ۔3 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 ستمبر2018ء) یوم دفاع کوبھرپور طریقے سے منانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں اس حوالہ سے 6ستمبرکو قبل از دوپہر 10بجے ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس گوجرہ روڑ میںآرچری مقابلہ جات جبکہ بعد از دوپہر4بجے کنگفو کے مقابلہ جات منعقد ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں