محرم الحرام کی مانیٹرنگ اورانتظامات کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم

ہفتہ 8 ستمبر 2018 23:34

جھنگ۔8ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2018ء) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرضلع پھر میں محرم الحرام کی مانیٹرنگ اورانتظامات کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

کنٹرول روم یکم محرم سے 24گھنٹے کے لئے فعال ہو گا ۔شہری محرم الحرام کے حوالے سے 24گھنٹے کنٹرول روم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔کنٹرول روم میں پولیس ،ریسکیو1122سمیت تمام متعلقہ محکمہ جات کے نمائندے فرائض سرانجام دے گئے۔کنٹرول روم کا نمبر047-9200110ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں