جھنگ،جمعیت علماء اسلام نے رکنیت سازی کا آغاز کردیا

بدھ 3 اکتوبر 2018 00:01

جھنگ ۔2 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2018ء) جمعیت علماء اسلام نے ضلع بھر میں باقاعدہ رکنیت سازی کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناظم انتخابات عبدالرحمن عزیز نے رکنیت سازی کے حوالہ سے قوائد و ضوابط کی تفصیل بیان کی اور اور کہا کہ پورے ضلع میں رکنیت سازی کاعمل تین ماہ تک جاری رہے گا اور گھر گھر جاکر جمعیت علما ء اسلام کا پیغام پہنچایا جا ئے گا اوررکنیت سازی کی جا ئے گی اس موقع پر جے یو آئی کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر نے بھی اپنا رکنیت کا فارم پر کیا ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں