جھنگ ساہیوال روڈ امسال مکمل ہوجائیگا

اتوار 11 نومبر 2018 18:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2018ء) جھنگ ساہی وال روڈ کو امسال مکمل کر لیا جائے گا، حکومت نے 59 کلومیٹر سٹرک کے جاری منصوبے پر 66 کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں،تفصیلات کے مطابق سرگودھا سے جھنگ ساہی وال روڈ کے جاری منصوبے کیلئے سابقہ دور میں 1 ارب 75 کروڑ روپے کی لاگت سے 59 کلو میٹر لمبی سڑک تعمیر کی جانی ہے،جس پر 66 کروڑ 79 لاکھ روپے جاری کئے تھے،اب موجودہ بجٹ میں 66 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں