خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر 3دسمبرکو آگاہی ریلی کا انعقاد کیا جائیگا

جمعہ 30 نومبر 2018 17:46

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2018ء) محکمہ اسپیشل ایجوکشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی کی قیادت میں 3دسمبر2018ء بروز سوموارصبح گیارہ بجے جناح ہال سے چوک ڈسٹرکٹ کورٹس تک آگاہی ریلی کا انعقاد کیا جائیگا جس میں محکمہ تعلیم ، صحت سمیت ،سیاسی و سماجی اور سول سوسائٹی کے افراد، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں