آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

پیر 10 دسمبر 2018 22:01

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) اوباش شخص کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، چیخ و پکار اور مزاحمت کرنے پر ناکام ہوگئی، موضع کوٹلی باقر شاہ کے رہائشی ثمر حسین نے تھانہ کوٹ شاکرپولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ وسیم نے مبینہ طورپر اس کی آٹھ سالہ بیٹی کے ساتھ زناء حرام کاری کرنے کی کوشش کی جو بچی کی چیخ و پکار کرنے پر ناکام ہوگئی۔

(جاری ہے)

گواہان کے موقع پر آجانے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں