جھنگ،بزرگ معلم عظیم تاتاری کی اہلیہ کے انتقالپر تعزیت کا اظہار

بدھ 9 اکتوبر 2019 19:30

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) معروف شاعر، صحافی اور بزرگ معلم عظیم تاتاری کی اہلیہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئی تھیںجن کے انتقال پر صحافتی ، علمی و ادبی احبات نے گہرے افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرنے کی خصوصی دعائیں بھی کیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں