تا جر ان کے مسائل کو حل کر نے کیلئے ہر ممکن اقد ما ت کئے جائیں گے،صہیب فا رو ق

منگل 15 اکتوبر 2019 18:43

جھنگ ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء)جھنگ چیمبر آ ف سما ل ٹر یڈ ر زاینڈ سما ل انڈ سٹر یز کے نو منتخب صد ر کما نڈر (ر ) صہیب فا رو ق نے چیمبر آفس میں پہنچ کر چارج سنبھالا اور ایگز یکٹو با ڈی کے اجلا س کی صد ار ت کی۔

(جاری ہے)

ایگز یکٹو با ڈ ی کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے صد ر کما نڈر (ر ) صہیب فا رو ق نے کہا کہ تا جر ان کے مسائل کو حل کر نے اور ان کی مشکلا ت کو دور کر نے کیلئے ہر ممکن اقد ما ت کئے جائیں گے تا جر ان کے سا ت کسی قسم کی ز یا د تی کو ہر گز بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ان کے مسائل احسن طر یقے سے حل کئے جا ئیں گے ۔

انہو ں نے کہا کہ جھنگ کا تا جر دوسر ے اضلا ع و بیر ون مما لک میں ما ل بنا کر د ے ر ہا ہے لیکن ان محنت کش تا جروں کا کہیں نا م نظر نہیں آر ہا جھنگ کی تر قی و خو شحا لی کے لئے جھنگ کی تاجر برادری اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر ے گی ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں