ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی زیرصدارت کل انسداد سموگ بارے خصوصی اجلاس منعقد ہوگا

منگل 15 اکتوبر 2019 18:43

جھنگ ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی صدارت میں کل بروز بدھ کمیٹی روم آفس میں انسداد سموگ کے حوالہ سے خصوصی اجلاس منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں انسداد سموگ کے حوالہ سے کئے گئے اقدامات بارے جائزہ لیا جائیگا۔ اجلاس میں محکمہ صحت ، تعلیم ، ماحولیات سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں