جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ضلعی شکایت کنٹرول روم برائے کروانا وائرس قائم کر دیا گیا

جمعرات 19 مارچ 2020 21:27

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو کی ہدایت پر ضلعی شکایت کنٹرول روم برائے کروانا وائرس قائم کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

کنٹرول روم میں کرونا وائرس کے حوالے سے صورتحال کو مانیٹر کیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی نگرانی میں کنٹرول روم فعال ہو گا۔ کنٹرول روم میں افسران اور ملازمین کا ڈیوٹی روسڑر جاری کر دیا گیا۔ شہری کنٹرول روم نمبرز 9200110 047-اور 047-9200100 پر چوبیس گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں