سابق سب انسپکٹر چوہدری مظہر حسین گجر ولد چوہدری گل محمد گجر حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق

ہفتہ اکتوبر 19:42

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) سابق سب انسپکٹر چوہدری مظہر حسین گجر ولد چوہدری گل محمد گجر حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

ان کی پہلی نماز جنازہ محلہ غازی آباد ہائی سکول جھنگ میں گیارہ بجے دن جبکہ دوسری نماز جنازہ چک نمبر 492 آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔مرحوم جھنگ پولیس میں بطور ایس ایچ او تعینات رہے ہیں اور ٹریفک پولیس میں بھی خدمات ادا کر چکے تھے۔وہ کرنل اظہار گجر اور منور گجر کے بھائی تھے جبکہ نمبر دار چک نمبر 492 کے نمبردار اکبر گجر کے چچا زاد بھائی تھے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments