جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی کے قریب تیز رفتاربس نے پیدل چلتے شخص کو کچل دیا

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 19:42

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی کے قریب تیز رفتاربس نے پیدل چلتے شخص کو کچل دیا۔نامعلوم شخص زخمیوں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر جھنگ سٹی کے قریب تیز رفتار بس نے بے قابو ہو کرپیدل چلتے شخص کو کچل دیا۔نامعلوم شخص زخمیوں کی تاب نالاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔نامعلوم شخص بس کے نیچے آ کر جاں بحق ہوا۔واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم شخص کی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں