خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

بدھ 27 مئی 2015 20:32

جھنگ ۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) جھنگ کے نواحی علاقے میں خاتون نے گھریلوجھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

ریسکیوذ رائع کے مطابق ڈال موڑ کی رہائشی مسماة شازیہ نے گھریلو جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھالیں جو کہ جان لیوا ثابت ہوئیں ۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں