جہلم میں بھی سستے رمضان بازاروں کاقیام، عوام کو اشیائے خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہمی کی ہدایت
پیر 15 جون 2015 22:32
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) خادم اعلیٰ پنجاب کا سستے رمضان بازاروں کاقیام عوام کو اشیائے خوردنی معیاری اور کم نرخوں پر فراہمی کی ہدایت۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں خادم اعلیٰ پنجاب نے عوام کو معیاری اور کم قیمتوں پر اشیائے خوردنی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر اے ڈی سی و ایڈمنسٹریٹر محمد عمران رضا عباسی و اے سی ڈاکٹر محمد آفاق وزیر ، ٹی ایم او ملک عابد ، چیف آفیسر سید جرار عباس شاہ ، ٹی او آئی اینڈ ایس ندیم فیروز نے صدر سبزی و فروٹ ایسوسی ایشن عجب خان کے ہمراہ شہر کی سبزی منڈی کا تفصیلی معائنہ کیا ۔
اس موقع پر عجب خان نے بتایا کہ تمام سبزی و فروٹ فروش اپنی دکانوں کے اوپر دھوپ سے بچاؤ کے لئے سبز جالی دار کپڑا لگائیں گے جبکہ ہمارے جو مسائل ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے جس پر اے ڈی سی محمد عمران رضا عباسی نے اے سی ڈاکٹر محمد آفاق وزیر کو ہدایت کی کہ سبزی و فروٹ فروشوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے یقینی بنائیں کیونکہ یہ ہماری ذمہ داری ہے۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری