رمضان بازاروں کے ذمہ داران نجی کاروباری افراد، ممبران کمیٹی کے مابین تنازع کا باعث بننے کی بجائے حکومتی ہدایات، ضابطہ کے تحت فرائض انجام دیں، ڈی سی او جھنگ
پیر 22 جون 2015 16:47
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء)ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے رمضان بازاروں کے سرکاری ذمہ داران کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ وہ نجی کاروباری افراد اورممبران کمیٹی کے مابین تنازع کا باعث بننے کی بجائے حکومتی ہدایات اور ضابطہ کے تحت میرٹ پر اپنے فرائض سرانجام دیں ۔ یہ ہدایات انہوں نے گزشتہ روز تحصیل جھنگ اور شورکوٹ کے سستے رمضان بازاروں کے اچانک دورہ کے دوران مو قع جاری کیں۔
اس دوران اسسٹنٹ کمشنراور دیگر افسران بھی انکے ہمراہ تھے ۔ ڈی سی او نادر چٹھہ نے اشیائے خوردونوش کی کوالٹی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ر مضان المبارک ایک مقدس مہینہ ہے اس لئے گراں فروشی سے اجتناب کرتے ہو ئے تجارت کر نی چا ہیے۔انہوں نے کہا کہ رمضان بازار میں تا جر معیار اور مقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے ارزاں نر خوں پر فراہم کریں ۔(جاری ہے)
ڈی سی او نے رمضان بازار میں لگا ئے گئے مختلف سٹالوں کے معا ئنہ کے دوران کہا کہ یو ٹیلٹی سٹور کے سٹال،فیئرپرا ئس شاپس اور گر ین چینل پر تمام اشیائے ضروریہ بروقت مہیا کی جا ئیں۔
انہوں نے کہا کہ تمامسستے رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار اور ناپ تول کو یقینی بنانے کیلئے شکایات سیل بھی قائم کردیئے گئے ہیں۔ علا وہ ازیں ڈی سی او نے اشیا ء خور دنو ش کے علا وہ رمضان بازار میں طبی سہو لیات ،صفا ئی ، پار کنگ اور ضعیف العمر ومعذور افراد کے بیٹھنے کی جگہ کا بھی معائنہ کیا ۔انہوں نے بازار میں مو جود صار فین سے آٹے چینی اور گھی کے معیار اور نرخوں کے با رے میں دریا فت کیا ۔بعد ازاں ڈی سی او نادر چٹھہ نے تحصیل شورکوٹ میں لگائے گئے سستے رمضان بازار کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی