دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 9 جولائی 2015 17:52

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جولائی۔2015ء ) دریائے چناب میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے فلڈ وارننگ جاری کردی ہے ۔

(جاری ہے)

فلڈ کنٹرول سنٹر کے انچارج بابر زمان نے بتایا کہ دریائے چناب کے کنارے آباد دیہات اور بستیوں کے مکینوں کو سیلاب کے پیش نظر ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ سیلاب سے بچنے کیلئے اپنا انتظام کرلیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں