جھنگ،میونسپل کمیٹی احمد پور سیال میں مسلم لیگ (ن) نے 12میں سے نشستیں 9 جیت کرمیدان مار لیا

اتوار 6 دسمبر 2015 15:03

جھنگ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی06دسمبر۔2015ء) میونسپل کمیٹی احمد پور سیال ضلع جھنگ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا جبکہ 12میں سے جنرل کونسلرز کی 9نشستیں مسلم لیگ (ن) اور 3آزاد امیدواروں نے جیت لیں۔

(جاری ہے)

میونسپل کمیٹی احمد پور سیال کے جنرل کونسلرز کی نشستوں کے غیر حتمی ، غیر سر کا ری نتائج کے مطابق وارڈ نمبر 1 سے غلام اسحاق خان مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 2سے بد ر جہاں شاہ مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 3سے محمد ندیم مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 4سے عرفا ن حیدر آزاد،وارڈ نمبر 5 سے محمد رمضان مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 6 سے رانا توقیر آصف مسلم لیگ (ن)، وارڈ نمبر 7 سے مولانا محمد یعقوب آزاد،وارڈ نمبر8سے محمد عرفان حیدر مسلم لیگ (ن)،وارڈ نمبر 9 سے عبدالغفور آزاد،وارڈ نمبر 10 سے نذر عباس مسلم لیگ (ن)،وارڈنمبر 11سے ذیشان حیدر مسلم لیگ (ن)،کامیاب قرار پائے ہیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں