مختلف دیہی پرائمری سکولز میں بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے،ڈی ای او
منگل 19 اپریل 2016 18:03
جھنگ۔19 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 اپریل۔2016ء ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری زنانہ مسز کوثر نسیم رامے نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ اور ای ڈی او ایجوکیشن کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کے مختلف دیہی علاقوں کے 7 پرائمری سکولوں میں سولر سسٹم نصب کرکے بجلی کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے جبکہ دیگر 9سکولوں میں سولر سسٹم کی تنصیب کاکام تیزی سے جاری ہے ۔
ایک خصوصی بریفنگ کے دوران ڈی او کوثر نسیم نے بتایا کہ ضلع کے16بوائز و گرلزپرائمری سکولوں میں بجلی کی عدم دستیابی پر سروے کیا گیا جہا ں فیسکو (واپڈا)کی لائنیں موجود نہ ہونے اور بجلی کی تنصیب کے اضافی اخراجات سے بچنے کیلئے مختلف 16سکولوں کے نان سیلری بجٹ سے25ہزار روپے فی سولر سسٹم کی تنصیب کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت گورنمنٹ بوائز پرائمری سکولز چک حمزہ ،چک نمبر485 ولی شاہ، چک نمبر269/2، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکولز چک دولت خان،شاہ جلہ بخاری ،بہر والی اور جنگل کٹورا میں سولر سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل کیا جا چکا ہے جبکہ دیگر میں تنصیب کا کام آخری مراحل میں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے رات گئے مراکز صحت کا اچانک دورہ
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بروقت کارروائیاں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جھنگ
جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کا انجمن تاجران،اسسٹنٹ کمشنر،سی او ایم سی،مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی منڈی میں جاری صفائی ..
ڈپٹی کمشنر کی مذہبی ہم آہنگی اور پتنگ سازی اور پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے امن کمیٹی ممبران سے تعاون ..
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا