علامہ اقبال کی شاعری امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے،کما نڈ ر( ر) صہیب فا روق

جمعہ 11 نومبر 2016 11:47

جھنگ۔11 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2016ء) علامہ محمداقبال کی شاعری امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے،انہوں نے اپنی شا عر ی کے ذ ر یعے بر صغیر پاک وہند کے مسلمانوںکیلئے علیحدہ خطہ حاصل کرنے میںاپنا بھر پو ر کر دار ادا کیا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار کما نڈ ر( ر) صہیب فا روق نے ایک نجی کا لج میں یو م اقبا ل کے حو ا لہ سے تقر یب میںخطا ب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہا کہ طلبہ کو چا ہیے کہ وہ اقبا ل کی سو چ و فکر کو اپنا ئیں تا کہ ہما ر ہ شما ر د نیا کی عظیم قو مو ں میں ہو سکے ۔تقر یب میںشا عر مشر ق علا مہ اقبا ل کو خر اج تحسین پیش کیا گیا ۔یوم اقبال کے پروگرام میں بچوں نے اشعار اور نظمیں اور کلام اقبال پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں