جھنگ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر کل 100سال سے سے زائد عمر کے 384ووٹرزبھی حق رائے دہی استعمال کریں گے

بدھ 30 نومبر 2016 16:07

جھنگ۔30 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2016ء) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 78 شہری نشست جھنگ پر منعقد ہونیوالے ضمنی الیکشن کے موقع پر کل 100سال سے سے زائد عمر کے 384ووٹرزبھی حق رائے دہی استعمال کریں گے ، مذکورہ حلقہ میں ووٹرزکی کل تعداد 216562ہے جس میں 118627 مرد اور 97935 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں