تریمو ہیڈ ورکس پر بھاری ٹریفک غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی

جمعرات 15 دسمبر 2016 12:55

جھنگ۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2016ء) تریمو ہیڈ ورکس پر بھاری ٹریفک غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی گئی۔تریمئو ہیڈورکس کی توسیع اور مرمت کے منصوبہ پر کام شروع ہونے کی وجہ سے ہیڈ تریمو سے گزرنے والی بھاری ٹریفک آج پندرہ دسمبر سے مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ نے ہیوی ٹریفک کے لئے شورکہٹ اور گڑھ مہاراجہ کو ملانے والے سلطان باہو برج کو استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں