سا نحہ آر می پبلک سکو ل، مختلف کالجزا ور سکولوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد

جمعہ 16 دسمبر 2016 18:28

جھنگ۔16 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2016ء) سا نحہ آر می پبلک سکو ل کو دو بر س مکمل ہو گئے ۔ سا نحہ اے پی سی پشا ور میں شہید ہو نے و الے بچو ں کی یا د میں ضلع بھر میںتقر یبا ت منعقد ہو ئیں ، جس میں سا نحہ میں شہید ہو نے وا لے بچو ں اور اساتذ ہ کیلئے خصو صی د عا ئیں کی گئیں ۔ ضلع کے مختلف کالجزا ور سکولوں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

سا نحہ اے پی سی کے حو الہ سے ایک تقر یب کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں منعقد ہو ئی جس میں کا لج کے طبا ء و طا لبا ت کی کثیر تعد اد نے د عا ئیہ تقر یب میں شر کت کی۔تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل کیڈ ٹ کا لج صہیب فارو ق سمیت مقررین نے کہا کہ سقو ط ڈھا کہ اور سا نحہ آر می پبلک سکو ل پشا ور کو پا کستا نی قو م کبھی بھلا نہیں سکتی۔

(جاری ہے)

آر می پبلک سکو ل کے معصو م بچو ں اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کے شہدا ء کا خو ن ر ائیگا ں نہیں جا ئے گا اور ہشتگرووں کو ان کے خو ن کا حسا ب د ینا ہو گا ۔

تقر یب میں سا نحہ کے شہدا ء کیلئے د عا مغفر ت کی گئی اور ان کو بھر پو ر انداز مین خر اج عقیدت پیش کیا گیا اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کی قر با نیو ں کو سر اہا۔گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج منڈی شاہ جیونہ میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کالج کی پرنسپل آسیہ بشارت نے کہا کہ معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو مغموم کردیا اور ان شہداء کی یاد ہم کبھی نہیں بھلا سکتے۔

اس موقع پر طالبات نے ٹیبلو اور قومی نغمے پیش کئے۔چناب اکیڈمی کے تحت منعقدہ تقریب میں آرمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔اور انکو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہونے والے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو 1122کے ہیڈ کوارٹر میں بھی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریبات کا انعقاد شورکہٹ، احمد پور سیال،اٹھارہ ہزاری ،سلطان باہو اور دیگر جگہوں پر بھی کیا گیا۔نماز جمعہ کے دوران شہداء کے بلند درجات اور ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں