ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاںبحق، ایک شخص زخمی

بدھ 4 جنوری 2017 23:26

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) جھنگ چنیوٹ روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک خاتون جابحق،ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطا بق حادثہ جھنگ چنیوٹ روڈ پر اڈا شبیر آباد کے قریب پیش آیا جس میں موٹر سائیکل سوار چالیس سالہ خاتون صفیہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ اس کا بیس سال کا بیٹا زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

نعش اور زخمی کو ریسکیو 1122کے عملے نے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں