لاہور سانحہ میںشہید ہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 14 فروری 2017 23:16

جھنگ۔14 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2017ء) لاہور سانحہ میںشہیدہونے والوں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ریسکیو1122سنٹرل اسٹیشن پر فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ، تقریب میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر علی حسنین،ریسکیو سیفٹی آفیسرآصغری پروین،کنٹرول روم انچارچ طاہر عباس،اکاو،ْنٹ آفیسر ضیاء شاہد،اسٹیشن کوارڈینیٹرمحمد امین،ٹرانسپورٹ انچارچ علی چنار عباس،میڈیا سیل انچارچ محمد زبیر کے ساتھ ساتھ تمام ریسکیوافسران اورریسکیو اہلکاروںکی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں