کار اور چنگچی رکشہ کے تصادم میں 6افراد شدید زخمی

پیر 27 فروری 2017 21:50

جھنگ۔27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) کار اور چنگچی رکشہ کے تصادم میں 6افراد شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو کے مطابق پیر کے روز گوجرہ روڈ اڈا کھوئی کے قریب تیز رفتار کار اور چنگچی رکشہ کا تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 18سالہ عبدالوہاب،18سالہ عمران ، 16سالہ وسیم، 22سالہ رمضان، 35سالہ ممتاز بی بی اور 55سالہ آمنہ عزیزشدید زخمی ہوگئیں، تمام زخمیوں کو ٰ ریسکیو1122 کی ٹیم نے سول ہسپتال منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں