کل مسالک علماء بورڈنے پنجاب کااسلام آبا داور لاہورمیںقومی کانفرنسزمارچ کے آخری کے آخری عشرے میںمنعقدکرنیکااعلان

بدھ 15 مارچ 2017 13:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2017ء) کل مسالک علماء بورڈنے پنجاب میںبین المسالک ہم آہنگی کے فروغ اورآپریشن ردالفسادکی حمایت کیلئے اسلام آبا داور لاہورمیںقومی کانفرنسزمارچ کے آخری کے آخری عشرے میںمنعقدکرنیکااعلان کردیاہے۔

(جاری ہے)

کانفرنسزمیںچاروںمکاتب فکرکے جیدعلما ئے کرام شرکت کریںگے،جھنگ سمیت صوبہ بھرکے تمام اضلاع میں60بین المسالک سیمینارز15مارچ سی30اپریل تک منعقدہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں