لاہور، پاور پراجیکٹ پر کام کرنے وا لا 6رکنی چینی انجینئروں کا وفد جھنگ روانہ

جمعرات 23 مارچ 2017 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2017ء) جھنگ میں زیر تکمیل پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے 6رکنی چینی انجینئروں کا وفد چین سے واپس لاہور پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر چینی وفد کو سخت سکیورٹی میں بذریعہ سڑک جھنگ روانہ کردیا گیا۔ چینی انجینروں کا وفد چین سے براستہ اومان ،اومان ائیرویز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں