فوڈڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے گندم خریداری مہم کاشیڈول جاری کردیا

منگل 4 اپریل 2017 13:09

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2017ء) فوڈڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے گندم خریداری مہم کاشیڈول جاری کردیاہے،جھنگ سمیت صوبہ بھرکے ڈپٹی کمشنرزکوجاری کردہ مراسلے میںگندم خریدنے اورذخیرہ کرنے کی تیاریاں10اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایات ی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں