ٹرانسپورٹروںکوزائدکرایہ وصولی کی اجازت نہیںدی جائیگی‘سیکرٹری آر ٹی اے جھنگ

بدھ 5 اپریل 2017 12:16

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2017ء)سیکرٹری آرٹی اے مدثرریاض نے کہاکہ ٹرانسپورٹروںکوزائدکرایہ وصولی کی اجازت نہیںدی جائیگی اور عوام کو پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوںمیںکمی کابھرپورریلیف دیاجائیگا،ان خیالات کااظہارانہوںنے گزشتہ روزسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاہے کہ ضلع کے کسی بھی روٹ پرٹرانسپورٹرکواوورچارجنگ کی ہرگزاجازت نہیں،اوورچارجنگ کرنیوالوںکے خلاف سخت کاروائی ہوگی اورایسے شہری جوکہ ٹرانسپوٹروںکی زائدکرایہ وصولی کیوجہ سے پریشان ہیںوہ براہ راست انکے دفترمیںآکرتحریری شکا یت د رج کراوئیں،ترجیحی بنیادوں پرٹرانسپوٹرز کامحاسبہ کیاجائیگا۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں