جہلم،ڈپٹی کمشنر (کل)پنجاب یونیورسٹی میں پودوں کی افادیت بارے تفصیلی آگاہی لیکچر دیں گے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:10

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ (کل) بروز جمعہ 18 اکتوبر صبح 10 بجے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں پودے لگانے،انکی حفاظت کرنے اور بدلتے موسم پر پودوں کی افادیت بارے تفصیلی آگاہی لیکچر دیں گے، نیز تقریب میں سینکڑوں نئے پودے بھی لگائے جائیں گی. یاد رہے کہ پروگرام کا انعقاد محکمہ جنگلات جہلم اور حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی اور پنجاب یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا جا رہا ہی.

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں