وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے جہلم میں 26 ہزار پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا

جمعرات 21 مارچ 2019 16:37

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے جہلم میں 26 ہزار پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے جہلم میں 26 ہزار پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اطلاعات نے سکول اور کالجز کے بچوں کے ساتھ پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا۔پودے لگانے کی مہم وزیراعظم کے وثزن کے مطابق "شجر کاری اور گرین" پاکستان مہم کا حصہ ہے۔

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں