جہلم،پولیس کاناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمہ درج ملزم گرفتار

جمعرات 21 نومبر 2019 21:35

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈائون جاری تفصیلات کے مطابق ابرار حسین اے ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر 163/19بجرم 392/411ت پ ملزم محمد امجد ولد غفور حسین کے انکشاف پر پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں