ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ کا ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 8 جولائی 2020 17:33

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی،ناجائز اسلحہ کا ملزم گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جولائی2020ء،نمائندہ،خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی اسسٹنٹ سب انسپکٹر راشد محمود تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم انضمام الحق ولد نثار احمد سکنہ منگلا روڈ دینہ سے پسٹل30بور معہ2روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں