ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پولیس کی کاروائی، اے کیٹگری کا مفرور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 8 جولائی 2020 18:42

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر پولیس کی کاروائی، اے کیٹگری کا مفرور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا گرفتار
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 جولائی2020ء،نمائندہ،خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر کیٹگری اے کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پر پولیس کی کاروائی میں اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری گرفتار کرلیاگیا جبکہ چوکی سٹی دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کے ملزم انضمام الحق ولد نثار احمد ساکن ضلع گوجرانوالہ کو پسٹل تین بور کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں