حتمی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنر رجسٹریشن آفیسر جہلم کے دفتر میں آویزاں کر دی گئیں

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 20 اکتوبر 2020 16:03

حتمی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنر رجسٹریشن آفیسر جہلم کے دفتر میں آویزاں کر دی گئیں
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) حتمی فہرستیں ضلعی الیکشن کمشنر رجسٹریشن آفیسر جہلم کے دفتر میں آویزاں کر دی گئی / ضلعی الیکشن کمشنرجہلم۔

(جاری ہے)

ضلعی الیکشن کمشنرجہلم کے مطابق ضلع جہلم میں حتمی فہرست میں ووٹرز کی تعداد1004621ہو گئی ہے الیکشن2018 کے مقابلے میں59113ووٹرز کا اضافہ ہو گیا ہے حتمی انتخا بی فہرستوں کے مطابق ضلع جہلم میں مرد ووٹرز کی تعداد522503 اور خواتین کی تعداد482118 ہو گئی - مزیدیہ کہ حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت ضلعی الیکشن کمشنرآفس جہلم میں کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم میں شائع ہونے والی مزید خبریں