ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

منگل اکتوبر 16:06

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے حکم پر پولیس کی کاروائی، اسلحہ رکھنے والا ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،سکندر اعظم ایس آئی تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمدذیشان ولد محمد الیاس ساکن نئی آبادی تحصیل دینہ ضلع جہلم سے پسٹل 30بور معہ 5روندز بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

(جاری ہے)

ابرار حسین اے ایس آئی چوکی کالاگجراں نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش حیدر علی ولد اعجاز احمد ساکن کالا گجراں محلہ شمالی جہلم سے 220گرام چرس بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments