ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹروسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
بدھ دسمبر 18:00

(جاری ہے)
اس وقت جہلم میں 106 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہے اور 3 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اس وقت کرونا وائرس کے 13 (Suspected) ممکنہ مریض ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج ہیں مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔محکمہ صحت جہلم نے گزشتہ روز تک کورونا وائرس کے مشتبہ 35706 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں سے 716 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔اب تک 596 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اب تک کرونا وائرس سے 11 اموات ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
جہلم شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
جہلم سے متعلقہ
جہلم خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
شہباز شریف کی طرف سے جیل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دینے و ذاتی معالج کو شامل کرنے کی دائر درخواست پر تحریری حکم جاری
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
پنجاب بھر میں بسنت منانے پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
وزیراعظم کا آئندہ سال ارکان پارلیمنٹ کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کا اعلان
-
عمران خان اپنا 300 کینال کا محل گروی رکھنے کیلئے پیش کریں، احسن اقبال
-
آرمی چیف سے اردن کے چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کی ملاقات
-
قوم مشکلات کے باوجود عمران خان کو بہتر سمجھتی ہے، شیخ رشید
-
مریم اورنگزیب کا رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی 80 سالہ والدہ پر دوسری اور فیملی پر دس سے زائد ایف آئی آرز کے اندراج کی شدید مذمت
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.